چین نے ہمیشہ سفارتی ذرائع سے تنازعات کو حل کرنے کی وکالت کی ہے، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جابر الاحمد الصباح کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔منگل کے روز شیخ جابر الاحمد الصباح نےخطے کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کویت موجودہ جنگ کا فریق نہیں ہے!-->…
