چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کا اختتام
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا چوتھا اجلاس تمام ایجنڈے کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد بدھ کے روز ختم ہوا ۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی!-->!-->!-->…
