چین جوہری تحفظ کے ترقی پسند تصور پر عمل پیرا ہے،چینی نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچین کے نائب وزیر اعظم زانگ گو چھینگ نے پیرس میں منعقدہ دوسری جوہری توانائی سمٹ میں شرکت کی اوراہم خطاب کیا۔بدھ کے روز زانگ گو چھینگ نے

چین عالمی ترقی کے لیے قابل قدر استحکام فراہم کرتا ہے، چین میں متعدد ممالک کے سفراء

بیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال چین کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس سال چین کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس میں نظرثانی کے لیے پیش کردہ 15ویں پانچ سالہ منصوبے کا خاکہ مختلف حلقوں کی خاص توجہ حاصل کر رہا ہے۔ چین میں

عسکریت پسندی کا پرانا راستہ جاپان کے لئے خود کو تباہ کرنے کا راستہ ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (ویب ڈیسک) اطلاعات کے مطابق جاپان نے حال ہی میں دشمن کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی شروع کی ہے۔ ان میزائلوں کی رینج تقریباً ایک ہزار کلومیٹر ہے اور یہ پڑوسی ممالک کے ساحلی

چین کے خصوصی ایلچی اس وقت مشرق وسطی کی دورے پر ہیں، چینی وزارت خا رجہ

امن کے لیے چین کی کوششیں جاری رہیں گی، تر جمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای حالیہ دنوں ایران کی صورتِ حال کے حوالے سے سفارتی رابطوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں

چینی سرزمین پر شجرکاری کی مہم عروج پر پہنچ گئی

رضاکارانہ شجرکاری کی سرگرمیاں جوش و خروش کے ساتھ جاریبیجنگ (ویب ڈیسک) 12 مارچ کو چین کاقومی یوم شجرکاری منایا جاتا ہے ۔ خوشگوار موسم بہار شجرکاری کا درست وقت ہے۔ وسیع وعریض چینی سرزمین پر شجرکاری کی مہم عروج پر پہنچ رہی ہے ۔ شہر کے

چین کے دو اجلاس 1.4 ارب چینی عوام کے معاملاتِ زندگی کا قومی فورم ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) جب مغربی ممالک میں انتخابی موسم آتا ہے تو میڈیا کی سرخیاں، سڑکوں پر گرم بحث اور عالمی توجہ امیدواروں اور ووٹنگ کے عمل پر مرکوز ہو جاتی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ یہ کسی ملک کی سمت کا تعین کرنے والا اہم واقعہ ہوتا ہے۔ اسی طرح چین

خلیجی عرب ممالک کی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے، چینی وزیرخارجہ

امریکہ اور اسرائیل کا ایران کے خلاف طاقت کا استعمال اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے دعوت پر قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔بدھ

پاکستان اور چین کے مابین افغانستان کے حوالے سے سرحدی جھڑپوں پر تبادلہ خیال

چین اور پاکستان کے درمیان علاقائی مسائل پر مصالحت کی روایت دیرینہ ہے، چینی وزیرخارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے دعوت پر پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔بدھ کے روز اسحاق ڈار

چین میں صارفین کی نئی ضروریات سے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ترقی کے نئے فوائد نظر آرہے ہیں، رپورٹ

بیجنگ (ویب ڈیسک) "پوری صنعتی سپلائی چین میں مسلسل سرمایہ کاری بڑھانا" اور "چین میں مزید کام کرنے کے عزم پر قائم رہنا"، دو اجلاسوں کے دوران سی ایم جی کے "چین میں گہری سرمایہ کاری "کے عنوان سے چلنے والے پروگرام میں متعدد غیر ملکی کمپنیوں سے

جنگ کے خلیجی ممالک میں پھیلنے پر تشویش ہے، چینی ایلچی

خطے میں جنگ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہے، زائی جوندبئی (ویب ڈیسک) چینی حکومت کے امور مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی زائی جون نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔بدھ کے