چینی صدر کے دورہ شمالی کوریا کا اعلان کر دیا گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور شمالی کوریا کے ریاستی امور کمیشن کے چیئرمین کم جونگ اُن کی دعوت پر کمیونسٹ پارٹی آف…

چین ہمیشہ سے اقوام متحدہ کا مضبوط حامی رہا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں اقوام متحدہ کے اگلے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار اور چلی کی سابق صدرمشیل بیچلیٹ سے ملاقات کی۔ بیچلیٹ نے کہا کہ اقوام متحدہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی برادری کا ایک…

چینی وزارت تجارت کی جبری مشقت کے بہانے چین پر امریکی تجارتی پابندیوں کی مخالفت

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کی ترجمان حہ یونگ چیئن نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران امریکہ کی جانب سے نام نہاد "جبری مشقت" کے بہانے معیشتوں پر اضافی محصولات عائد کرنے کی تجویز کے بارے میں سوال کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ چین ہر…

چین میں نیا ترقیاتی تصور: جدیدیت کا مختلف "کوڈ”

بیجنگ (ویب ڈیسک)2025 کی تیسری سہ ماہی کے لیے امریکی فیڈرل ریزرو کے اعداد و شمار کے مطابق، 1 فیصد امریکی گھرانے ملک کی ایک تہائی سے زیادہ دولت پر قابض ہیں، جو کہ نچلی سطح کی آبادی کی 90 فیصد کی کل دولت کے برابر ہے۔ یہ اعداد و شمار روایتی…

چین میں تیسری عالمی سائنولوجسٹ کانفرنس کا انعقاد

چینی تہذیب میں پوری دنیا ایک خاندان ہے، شر کاءبیجنگ (ویب ڈیسک) تیسری عالمی سائنولوجسٹ کانفرنس چین کے صوبہ گانسو کے شہر دون ہوانگ میں جاری ہے، جس میں تقریباً 70 ممالک کے 300 سے زائد نمائندگان نے چین اور دیگر ممالک کی تہذیبوں کے انضمام…

” گلوبل میئرز ڈائیلاگ بیجنگ 2026 ” کا انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) " گلوبل میئرز ڈائیلاگ · بیجنگ 2026 " کی تقریب چین کے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی زیر نگرانی بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں مراکش، سیشیلز ، تیونس، سینیگال سمیت 6 افریقی ممالک کے 30 سے زائد میئرز اور شہری نمائندگان…

تائیوان کی علیحدگی” پسند قوتوں کے ساتھ وابستگی کا کوئی مستقبل نہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) متعدد افریقی اور تائیوانی میڈیا کے مطابق، لائی چِھنگ دے کے سوازی لینڈ کے دورے سے پہلے اور بعد میں، ڈی پی پی انتظامیہ نے سوازی لینڈ میں مجموعی طور پر تقریباً 25 بلین تائیوانی یوان کی سرمایہ کاری کی اور یہ وعدہ کیا کہ…

جاپان جارحیت اور عسکری توسیع کے اپنے جرائم پر بات کرنے سے گریز کرتا رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) جاپانی وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی کے چین سے متعلق حالیہ بیانات پر چین کی تنقید کے جواب میں، جاپانی وزارت دفاع کے ترجمان نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے "بارہا ایسے دعوے کیے ہیں جو حقائق سے متصادم ہیں۔" وزارت…

چین گلوبل ساؤتھ کے مشترکہ مفادات کا تحفظ جاری رکھے گا، چینی نا ئب صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے نائب صدر ہان زینگ نے بیجنگ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار مشیل بیچلیٹ سے ملاقات کی۔بدھ کے روز ہان زینگ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کا بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا تصور اور چار گلوبل…

چین کی لاجسٹک انڈسٹری کا پراسپیریٹی انڈیکس مئی میں 50.3 فیصد رہا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے مئی کے مہینے کا چین کا لاجسٹک انڈسٹری پراسپیرٹی انڈیکس جاری کیا ۔انڈیکس کے مطابق مئی میں، لاجسٹکس کی طلب میں مستحکم اضافہ ہوا، اورپراسپیرٹی انڈیکس دوبارہ توسیعی رینج میں داخل ہو ا۔…