امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات عالمی اقتصادی نظام کیلئےشدید نقصان کا باعث ہیں، چینی وزارت تجارت

چین نے ہمیشہ جبری مشقت کی مخالفت کی ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) امریکی تجارتی نمائندے کے دفترنے اعلان کیا ہے کہ وہ "جبری مشقت سے تیار کردہ مصنوعات کی درآمد پر پابندی نہ لگانے" کی بنیاد پر چین سمیت 60 معیشتوں کے خلاف سیکشن 301 کی

چین کے اہم اقتصادی اشاریوں میں سال کے پہلے دو ماہ میں نمایاں بہتری

صنعتی اداروں کی ایڈڈ ویلیو میں سال بہ سال 6.3 فیصد اضافہبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے قومی ادارہ شماریات کے ترجمان نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیراہتمام پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے دو ماہ میں ملک کے اہم اقتصادی اشاریوں

میلان-کورٹینا سرمائی پیرالمپکس کا اختتام، چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی کل تعداد میں سرفہرست

بیجنگ (ویب ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی اور چین کی ریاستی کونسل نے 14ویں سرمائی پیرالمپکس میں شریک چینی اسپورٹس وفد کوتہنیتی پیغام بھیجا۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ 14ویں سرمائی پیرالمپکس میں چینی کھلاڑیوں نے 15 طلائی، 13 چاندی اور 16 کانسی کے

چینی معیشت کے نئے سال کے آغاز پر تین مثبت رجحانات نے تو جہ حا صل کر کی

چین کی درآمدات وبرآمدات میں سال بہ سال 18.3 فیصد کا اضافہبیجنگ (ویب ڈیسک) 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے پہلے سال میں، چین کی پہلی معاشی کارکردگی رپورٹ سامنے آ گئی۔ چائنا کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن، اسٹیٹ ٹیکسیشن ایڈمنسٹریشن، نیشنل

عالمی سروے نتائج کے مطابق چین کاگلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو عالمی استحکام کیلئے اہم قرار

بیجنگ (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر پیچیدہ اور غیر یقینی حالات کے تناظر میں چین کے گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو کو دنیا میں استحکام کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک بین الاقوامی سروے کے نتائج کے مطابق مختلف ممالک کے عوام نے اس انیشی

چین اور خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے درمیان علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

چین کسی خود مختار ریاست کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کرتا ہے، چینی نائب وزیر خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ میاؤ دہ یو نے درخواست پر خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے چین میں تعینات سفیروں سے اجتماعی ملاقات کی۔ بحرین

جنیوا میں "عدم مساوات کے خاتمے اور حقِ ترقی کے فروغ” پر خصوصی اجلاس کا انعقاد

جنیوا (ویب ڈیسک) چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اسٹڈیز نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کے دوران جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں "عدم مساوات کے خاتمے اور حقِ ترقی کے فروغ" کے عنوان سے ایک ضمنی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں چین اور دیگر

نیویارک میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد

عالمی مکالمہ سیریز کی سرگرمیوں کا باضابطہ آغازنیو یارک (ویب ڈیسک) "چائنا ان اسپرنگ ٹائم:دنیا کے لیے چین کے ترقیاتی مواقع " کے عنوان سے عالمی مکالمہ نیو یارک میں منعقد ہوا، جس کے ساتھ ہی اس عالمی مکالمہ سیریز کی سرگرمیوں کا باضابطہ

چینی طرز جدیدیت کو آگے بڑھانے کیلئےسمندری وسائل کی مؤثر ترقی ناگزیر ہے، چینی صدر

سمندری معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا جائے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چھیو شی میگزین کے پیر کے روز شائع ہونے والے چھٹے شمارے میں سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون

چین کی اسٹیٹ کونسل کے امورِ تائیوان دفتر کی لائی چھنگ دہ کے بیانات پر شدید تنقید

بیجنگ (ویب ڈیسک) لائی چھنگ دہ نے نام نہاد "تائیوان کے علاقائی رہنما کے براہِ راست انتخابات کے 30 سال اور جمہوری مضبوطی پر سیمینار" میں شرکت کی اور کھلے عام کہا کہ مذکورہ انتخاب سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ "تائیوان ایک خودمختار آزاد ملک ہے"۔اس