چینی ساختہ دوسرا لارج کروز شپ کامیابی سے ان ڈاک ہو گیا
اسے گوانگ چو کی نان شا بندرگاہ سے بین الاقوامی روٹ پر چلایا جائے گابیجنگ (ویب ڈیسک) چینی ساختہ دوسرا لارج کروز شپ "ایڈورا فلورا سٹی" بیس تاریخ کو کامیابی سے ان ڈاک کیا گیا۔"ایڈورا فلورا سٹی" کی کل لمبائی 341 میٹر اور چوڑائی 37.2 میٹر!-->!-->!-->…
