نہ جھکوں گا اور نہ ہی کوئی سودا کروں گا، عمران خان
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں قید تنہائی میں رکھو ڈرانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور میں نہیں جھکوں گا اور نہ ہی کوئی سودا کروں گا۔عمران خان سے اڈیالہ جیل میں علیمہ خان اور!-->…