چین اور بھارت سرحد سے متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحدی معاملے کے حوالے سے کہا کہ چین اور بھارت نے حال ہی میں سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے چین بھارت سرحدی معاملات پر قریبی رابطہ برقرار!-->…