جزیرہ ہوانگ یئن چین کا اٹوٹ حصہ ہے، چینی وزارت خارجہ
چین کے سمندری مفادات کا ثابت قدمی کے ساتھ دفاع کیا جا ئے گا، چائنا کوسٹ گارڈ
بیجنگ(ویب ڈیسک) عوامی جمہوریہ چین کی حکومت نے 10نومبر کو 25فروری 1992کے علاقائی سمندر اور ملحقہ زون پر عوامی جمہوریہ چین کے قانون کے مطابق چین کے جزیرہ ہوانگ!-->!-->!-->…