Browsing Tag

علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ کے پی برہان انٹرچینج پر پھنس گئے، احتجاج ختم کرنے کا اعلان

مردان (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پارٹی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنڈی نہ پہنچ سکے اور برہان انٹرچینج پر پھنس گئے جہاں انہوں نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا اور کارکنوں سے واپس جانے کی ہدایت کردی۔ میڈیا کے مطابق

معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، علی امین گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک) وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نے عمران خان پر ہاتھ ڈالا۔اپنے ویڈیو خطاب میں علی امین گنڈاپور نے حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ جھوٹے بیانیے دیے

جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے میں تقریر کے بعد غائب ہونے کے حوالے سے اپنی پارلیمانی پارٹی کو بتایا کہ انہیں زبردستی نہیں بٹھایا گیا تھا بلکہ سرکاری حکام کے ساتھ اجلاس کے لیے رکنا پڑا تھا جبکہ

جابر حکمران کیخلاف آواز اٹھانا جہاد ہے، ہم یہ جہاد کرینگے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ این آر او دینے والے ہار چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر جیت چکا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سنگنجانی پر ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ