شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی تنخواہ نے سب کو حیران کر دیا
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی سالانہ تنخواہ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2.7 کروڑ روپے سالانہ کما کر روی بھارتی سنیما کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے باڈی گارڈ بن گئے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->…