Browsing Tag

جنوبی افریقا ویمن ٹیم

پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا ویمن ٹیم کی پاکستان کو 10 رنز سے شکست

ملتان (سپورٹس ڈیسک) پہلے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 10 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے 133 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز