چین بنی نوعِ انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے پرچم کو بلند کیے ہوئے ہے، وائٹ پیپر کا اجراء

دنیا متعدد پیچیدہ بحرانوں کا سامنا کر رہی ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے اطلاعاتی دفتر نے "زیادہ منصفانہ اور معقول عالمی حکمرانی کے نظام کی تشکیل: چین کے تصورات، تجاویز اور اقدامات" کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔بدھ کے

چائنا میڈیا گروپ اور میانمار کی وزارتِ اطلاعات کے درمیان تعاون کی دستاویز پر دستخط

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور میانمار کے صدر من آنگ ہلائنگ کی موجودگی میں سی پی سی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے بیجنگ میں میانمار کے صدارتی دفتر کے ترجمان کے ساتھ

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے میں پاکستان نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے، چینی میڈیا

یہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، رپورٹاسلام آ باد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک اہم اعلان کیا کہ طویل اور نہایت اہم مذاکرات کے بعد امریکہ اور ایران نے امن معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے،

چین غیر ملکی کمپنیوں کیلئے مزید سہولیات کی فراہمی جاری رکھے گا، چینی وزارتِ خارجہ

چین کھلے پن کی اپنی پالیسی کو مزید وسعت دے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چین اعلیٰ سطح کے بیرونی کھلے پن کی پالیسی پر ثابت قدمی سے عمل جاری رکھے گا ۔امریکہ۔چین بزنس

چین عدم مداخلت کے اصول پر قائم ہے، چینی صدر

چین میانمار کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے، شی کی میانمار کے ہم منصب سے گفتگوبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود میانمار کے صدر من آنگ ہلائنگ نے ملاقات کی۔منگل

چین نیپال کے ساتھ بی آر آئی کے تحت تعاون کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے نیپال کے وزیر خارجہ ششیر خانال نےبیجنگ میں ملاقات کی۔ منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ 2019 میں صدر شی جن پھنگ نے نیپال کا تاریخی دورہ کیا تھا، جس کے دوران دونوں ممالک نے ترقی اور خوشحالی کے لیے

چین کی مئی میں اقتصادی ترقی کے اعدادوشمار جاری

صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال4.5فیصد اضافہ ہوابیجنگ (ویب ڈیسک) چین کےقومی شماریاتی بیورو کے مطابق مئی کے دوران چین میں پیداوار اور رسد مستحکم رہیں اور ان میں مزید بہتری دیکھی گئی۔روزگار اور اشیاء کی قیمتیں مجموعی طور پر

شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی تعاون کا نیا ماڈل پیش کیا ہے ، چینی وزارتِ خارجہ

رکن ممالک نے ہمیشہ "شنگھائی اسپرٹ" کو اپنائے رکھا، اتحاد اور تعاون کو فروغ دیا، تر جمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم نے گزشتہ 25 برسوں کے دوران علاقائی

چین کا امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے متن پر اتفاقِ رائے کا خیرمقدم

چین اس سلسلے میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتا ہے، وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ،

چینی صدر کے اہم مضمون "تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی اور افرادی صلاحیتوں کی مربوط ترقی” کی…

تعلیم کو ترجیحی بنیادوں پر فروغ دینےکی پالیسی پر ثابت قدمی سے عمل کیا جائے ، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون "تعلیم، سائنس و