چینی صدر کی اہلیہ کی چینی اور افریقی بچوں کے سمر کیمپ "لوان دی سن لائیٹ” میں شرکت

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ ،عالمی ادارہ صحت کی خیرسگالی سفیر برائے تپ دق اور ایڈز کے روک تھام اور کنٹرول اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو کی خصوصی ایلچی، پھنگ لی یوان نے بیجنگ سٹی لائبریری میں چینی اور…

متحدہ عرب امارات اور دیگر 5 ممالک کو آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز 2023 کے عالمی فاتحین کا اعلان کر دیا ہے جس میں گزشتہ کیلنڈر سال کے دوران شاندار کارکردگی اور شاندار کارکردگی پر 6 ابھرتے ہوئے ممالک کو اعزازات سے نوازا…

چین کی جاپانی حکومت کے "ڈیفنس وائٹ پیپر” کی شدید مخالفت

جاپان کے ڈیفنس پیپر میں چین سے متعلق باتیں، جاپانی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں، چینی وزارت قومی دفاعبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان چانگ شیاؤ گانگ نے جاپانی حکومت کے "ڈیفنس وائٹ پیپر" 2024 ورژن سے متعلق…

چین میں دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی

ونڈ ٹربائن ہرسال74 ملین کلو واٹ صاف بجلی پیدا کرسکتا ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) ہوانینگ گروپ نے بتایا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سنگل ونڈ ٹربائن نے صوبہ لیاؤننگ میں بجلی کی پیداوار کا آغاز کر دیا ، جس نے بڑی صلاحیت والے آف شور ونڈ ٹربائنز کی…

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی20ویں سینٹرل کمیٹی کا اجلاس ایک سنگ میل بن گیا، چینی میڈیا

چین ایک عظیم ملک کی تعمیرکے نازک دور میں داخل ہو چکا ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کا حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والا تیسرا کل رکنی اجلاس چین کی اصلاحات اور کھلے پن میں ایک اور سنگ میل بن گیا…

نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 کیریبین لیگ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک) میکس 60 کیریبیئن ٹورنامنٹ کے لئے نیو اسٹرائیکرز نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اسورو ادانا، کارلوس بریتھویٹ، تھیسارا پریرا اور سنیل نارائن ٹیم کے آئیکون کھلاڑی ہوں گے جو 18 اگست کو کیریبین جائنٹس کے خلاف میچ سے اپنی…

کولمبو اسٹرائیکرز نے لنکا پریمیر لیگ کے پلے آف میں جگہ بنالی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں کولمبو اسٹرائیکرز چھائی ہوئی ہے اور یہ اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ محمد وسیم اور متھیشا پتھیرانا اسٹرائیکرز کے بہترین کھلاڑی رہے جنہوں نے سیزن کے اپنے چوتھے میچ میں گال مارولز کو شکست دیکر…

چین کا بی آرآئی کی اعلیٰ معیار کی تر قی کو فر وغ دینے کا اعلان

چین کی بی آر آئی ممالک کے ساتھ سامان کی تجارت 19.5 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تازہ ترین پیش رفت اور کامیابیوں کے…

چین کا گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کے نفاذ پر پہلی پیشرفت رپورٹ کا اجراء

چین نے انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے وژن پرعمل کیا ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) اپریل 2022 میں صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے مستقبل اور تقدیر پر مبنی گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی، جو بین الاقوامی سلامتی کے چیلنجوں کے لیے چینی…

چین کے فری ٹریڈ زونز نے اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی میڈیا

چین کا کھلا پن دنیا کے تمام ممالک کیلئے جیت کے بہترین مواقع لائے گا، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) 15 سے 18 جولائی تک کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا…