نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونیوالے عالمی مواقع” کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ کا مصر…

قاہرہ (ویب ڈیسک) " نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع" کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ اور چین-مصرپارٹنرشپ کے سال کے حوالے سے ثقافتی تبادلے کی سرگرمیاں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئیں۔چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے تیار کی

چینی صدر کے عسکری تعمیر کی مناسبت سے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت

ترقیاتی مفادات کے دفاع کیلئے اسٹریٹجک صلاحیت کو بہتر بنانا ضروری ہے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) یکم اگست کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے 15 ویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل

فلپائن کی جانب سے امریکہ کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نصب کرنیکی اجازت دینا غلط ہے،…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تنصیب کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر چین بارہا اپنا موقف واضح کر چکا

امریکہ کو چین اور فلپائن کے درمیان بحری امور میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ فلپائن کو اس کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے

چین، شی زانگ میں نوجوان کاروبار کی جانب راغب

شی زانگ کا جی ڈی پی 118.945 بلین یوآن تک پہنچ گیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے صدر مقام لہاسا،شہر لینگ چی اور دیگر مقامات پر بہت سے نوجوان اپنے کاروبار میں مصروف ہیں۔ ان میں سے کچھ یہیں پیدا ہوئے اور کچھ دوسرے

چینی صدر کی زیرصدارت معاشی صورتحال اور معاشی امور سے متعلق سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نےچونگ نان ہائی میں ایک سمپوزیم منعقد کیا جس میں سال کی دوسری ششماہی میں موجودہ معاشی صورتحال اور معاشی امور پر جمہوری جماعتوں کی مرکزی کمیٹیوں ، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کے ذمہ دار

چین، سی پی سی کی قیادت نے 2024کی دوسری ششماہی کیلئے معاشی ترجیحات کا تعین کر دیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے موجودہ معاشی صورتحال کے تجزیے اور مطالعے ، سال کی دوسری ششماہی میں معاشی امور کے انتظامات اور "رسمی نظام کو درست کرنے اور نچلی سطح پر بوجھ کو کم کرنے کے لئے متعدد دفعات" پر تبادلہ

چین کی اشیاء کی کل تجارت مسلسل سات سالوں سے دنیا میں پہلے نمبر پر بر قرار

چین کی غیر ملکی تجارت نے پہلی بار 21ٹریلین یوآن سے تجاوز کیابیجنگ (ویب ڈیسک) ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منقعدہ پریس کانفرنس میں کسٹمز کی جنرل ایدمنسٹریشن کے انچارج کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی

امریکہ اور جاپان کو سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرنی چاہئے، چینی وزارت خارجہ

چین جوہری ہتھیاروں کو پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) جاپانی اور امریکی وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع نے ٹوکیو میں "توسیع شدہ ڈیٹرنس" کے بارے میں پہلی وزارتی میٹنگ منعقد کی۔ امریکی وزیر دفاع آسٹن نے

برکس تعاون میں مزید شراکت داروں کا خیرمقدم کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

برکس میکانزم کی ترقی وقت کے رجحان اور تمام ممالک کے مفادات کے مطابق ہے،ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے برکس تعاون میکانزم میں شامل ہونے کے لئے ملائیشیا کی درخواست کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ