ملک کی تعمیر اور قوم کے احیاء کیلئے تمام چینیوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، چینی صدر
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے باؤ پھئے چھنگ، چھاؤ چھی یونگ سمیت ہانگ کانگ کے دیگر صنعت کاروں کے ایک خط کا جواب دیا جن کا آبائی گھر صوبہ زے جیانگ کا شہر ننگ بو ہے۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ان صنعت!-->!-->!-->…
