چین خواتین کے خلاف کسی بھی قسم کے تشدد کا سخت مخالف ہے ، چینی عہد یدار
چین خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے قانونی نظام قائم کر چکا ہے، لی شیاؤ میئیاقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے باسٹھویں اجلاس میں خواتین کے حقوق کے موضوع پر سیمینار حال ہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں!-->!-->!-->…
