دوسرا ون ڈے:افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لی
شارجہ (سپورٹس ڈیسک) افغانستان نے جنوبی افریقا کو177 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم 312 رنز کے تعاقب میں 134 رنز بنا کر ڈھیر!-->!-->!-->…
