چین کا امن و ترقی کیلئے جوہری توانائی کے استعمال کا عزم

چین تجارتی طور پر چلنے والے جوہری بجلی یونٹس کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 68 ویں جنرل کانفرنس ویانا میں جاری ہے۔ کانفرنس کے دوران چین نے

بیجنگ سے پیرس تک” پریمیم پروگرام کی آڈیو اور ویڈیو پروڈکٹس کی لانچنگ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے "بیجنگ سے پیرس تک" پریمیم پروگرام کی آڈیو اور ویڈیو پروڈکٹس کی لانچنگ تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین

چین، بیجنگ ثقافتی فورم 2024 کا بیجنگ میں انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) انیس تاریخ کو بیجنگ میں2024 بیجنگ ثقافتی فورم کا آغاز ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولے نے تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی تکنیکی تعاون کی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے کے بارے میں چین کی پیش…

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 68 ویں جنرل کانفرنس نے اتفاق رائے سے "بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی تکنیکی تعاون کی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے" کے بارے میں ایک قرارداد منظور کی ، جو جی 77 اور

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوز تعاون جوہری پھیلاؤ کے زمرے میں آتا ہے ، چینی…

بیجنگ (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی 68ویں جنرل کانفرنس ویانا میں جاری ہے۔ چین کے مطالبے پر، ایجنسی نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوز تعاون کے معاملے کا مسلسل 15ویں مرتبہ بین الحکومتی بات چیت کی صورت

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی20 کی6 فرنچائزز کا نئے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا سیزن 3 نئی تیاریوں کے ساتھ واپس آرہا ہے کیونکہ 6 فرنچائز نے کچھ بڑے ناموں کے معاہدے کرلئے ہیں۔ نئے کھلاڑیوں کو سائن کرنے کا عمل جون سے شروع ہوا جو 15 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگیا۔

چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لبنان میں مواصلاتی آلات کے دھماکوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے اور اس واقعے سے خطے میں

جنوری سے اگست تک چائنا ریلوے نیٹ ورک سے مسافروں کے تقریباً 3 ارب ٹرپس ریکارڈ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ریلوے سے ملنے والی اطلاع کے مطابق رواں سال جنوری سے اگست تک چینی ریلوے سے مسافروں کے تقریباً 3 ارب ٹرپس ہوئے، جو سال بہ سال 14.5 فیصد کا اضافہ ہے، اور یہ اسی عرصے کا ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔اس سال کے آغاز سے

چین نے 59ویں اور 60 ویں بیدو نیویگیشن سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کر دیئے

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کے وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجکر 14 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 59 ویں اور 60 ویں بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹس کو لانگ مارچ -3 بی کیریئر راکٹ اور یوآن زنگ -1 کے اپر اسٹیج کے ذریعے کامیابی سے لانچ کر دیا

چینی وزیر خا رجہ یو این سمٹ آف دی فیوچر اور جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں شرکت کرینگے

بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے 22 سے 28 ستمبر تک ہونے والے اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر میں شرکت کریں گے اور وہ اقوام متحدہ