اٹلی چین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،اطالوی صدر

چین نے ٹیکنالوجی کے امکانات کے حوالے سے بڑی پیش رفت کی ہے، سرجیو میٹاریلابیجنگ (ویب ڈیسک) چین اور اٹلی کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر سی ایم جی نے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا کے چین کے سرکاری دورے

چین اور امریکہ کی حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین اور امریکہ نے حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔چینی اور امریکی حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں خطوط کا تبادلہ کیا اور دونوں حکومتوں کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون کے

چین سالانہ ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے تیار ہے ، چینی میڈ یا سروے

سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی معیشت میں 4.8 فیصد اضافہ ہوابیجنگ (ویب ڈیسک) سی جی ٹی این کے ذریعہ کئے گئے ایک آن لائن سروے کے مطابق 92.4 فیصد جواب دہندگان چین کے معاشی نکتہ نظر کے بارے میں پراعتماد ہیں اور انہیں توقع ہے کہ چین

چین 2025میں اقتصادی چیلنجوں کا زیادہ فعال انداز میں جواب دے گا، چینی میڈیا

چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو دنیا کی بڑی معیشتوں میں نمایاں ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) مرکزی اقتصادی ورک کانفرنس کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا کا خیال ہے کہ 2025 میں چین اقتصادی چیلنجوں کا زیادہ فعال انداز میں جواب دے گا اور اقتصادی ترقی کو

چینی صدر مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے مکاؤ جائیں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ 18 سے 20 دسمبر تک مکاؤ جائیں گے جہاں وہ مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور مکاؤ خصوصی

بگ کرکٹ لیگ میں شیکھر دھون کی ناردرن چیلنجرز6 وکٹوں سے فاتح

دبئی (سپورٹس ڈیسک) بگ کرکٹ لیگ کے افتتاحی میچ میں شاندار مقابلے کے بعد شیکھر دھون کی ناردرن چیلنجرز نے سریش رائنا کی سدرن اسپارٹنز کو ہائی اسکورنگ تھرلر میں 6 وکٹوں سے شکست دی۔چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ اسپارٹنز نے

چین غیر ملکی دوستوں کی چین آمد کا خیر مقدم کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے "چین کی سیر" کے سالانہ ہاٹ ورڈز کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "چین کی سیر" کی ترقی چین کے اعلی معیاری کھلے پن کا مظہر ہے۔رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین

کبھی خواب میں بھی نہیں سوچاکہ لہسن امریکہ کیلئے ‘بہت بڑا خطرہ’ بن سکتا ہے، چینی وزارت…

امریکی سیاست دان زیادہ عقلی اورعام فہم رویہ اختیار کریں، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ امریکی کانگریس کے وفاقی سینیٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینی لہسن امریکی فوڈ سیفٹی کے

چین، نان چنگ قتل عام متاثرین کے لیے قومی یادگاری تقریب کا انعقاد

جاپانی جارحیت پسندوں کے خلاف لڑنے والے شہدا کو خراج تحسینبیجنگ (ویب ڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور چینی ریاستی کونسل کی جانب سے نان چنگ قتل عام کے متاثرین کے لیے قومی یادگاری تقریب 2024 نان چنگ میں منعقد ہوئی، جس میں سی پی سی کی

چین نے اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے فروغ دیا، چینی اجلاس

سروس انڈسٹری کے کھلے پن کو مسلسل فروغ دیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہبیجنگ (ویب ڈیسک) بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس منعقد ہوئی ۔چین کے صدر شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی اور ایک اہم تقریر کی۔جمعہ کے ورز