امریکہ نے چین کو دبانے کی اپنی کوششوں کو تیز کر دیا ہے، چینی وزیرخارجہ
چین بالادستی یا طاقت کی سیاست میں ملوث نہیں ہے، وانگ ای
وینٹیانے (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ہے ۔ اتوار کے روز فریقین نے چین اور امریکہ کے موجودہ تعلقات پر تبادلہ خیال!-->!-->!-->…