ابوظہبی ٹی10 سیزن09 کا آغاز18 نومبر2025 سے ہوگا
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی ٹی 10 کا سیزن 9 منگل 18 نومبر سے اتوار 30 نومبر 2025 تک ابوظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔نئے سیزن کا اعلان 2024 کے ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز اختتام کے صرف دو ماہ بعد کیا گیا ہے۔ گزشتہ ٹورنامنٹ!-->…
