چین نے ہمیشہ انسانی حقوق کے تحفظ کو اہمیت دی ہے، چینی وزارت خارجہ
بعض ممالک نام نہاد انسانی حقوق کے مسائل کو دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیلئے استعمال کرنا بند کر دیں، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر مغربی ممالک کے الزام!-->!-->!-->…
