چین 2030 تک سمندری توانائی کی تنصیبات کی صلاحیت 400,000 کلوواٹ تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے، چین

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت قدرتی وسائل ، قومی ترقی و اصلاحات کمیشن سمیت 6 محکموں نے مشترکہ طور پر "سمندری توانائی کے بڑے پیمانے پر استعمال کو فروغ دینے کے رہنما اصول" جاری کیے ہیں۔" رہنما اصول" میں پیش کیا

انسانی حقوق کے بہانے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مخالفت کی جائے، چینی وزیرخارجہ

انسانی حقوق کو سیاسی، آلہ کار بنانے کے اقدامات کو سختی سے مسترد کیا جائے،وانگ ایاقوام متحدہ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے اہم تصور اور گلوبل ڈیولپمنٹ

چین اور روس کے تعلقات کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہیں، چینی صدر

دونوں ممالک کبھی جدا نہیں ہو سکتے، شی کی روسی ہم منصب سے گفتگوچین کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا روس کی طویل مدتی حکمت عملی کا انتخاب ہے، ولادیمیر پیوٹنبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور روس ایک دوسرے کے اچھے

چینی کمپنیوں اور مارکیٹ کو مسترد کرنے سے خود امریکہ کو نقصان پہنچے گا، چینی وزارت خارجہ

امریکہ نے چین کے خلاف دو طرفہ سرمایہ کاری پر پابندیوں کو مضبوط بنانے کے لیے امتیازی اقدامات کیے ہیںبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے جاری کردہ سرمایہ کاری پالیسی سے متعلق

چین کی سمندری معیشت کی کل مالیت پہلی دفعہ 10ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی

چین کی قومی اقتصادی ترقی میں 0.4 فیصد پوائنٹس کا اضافہبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت قدرتی وسائل کی جانب سے جاری کردہ "چین کی سمندری معیشت کی 2024 شماریاتی رپورٹ" کے مطابق ، چین کی سمندری معیشت میں 2024 میں ترقی کا مضبوط رجحان دیکھا گیا

چین کے کسانوں کی فی کس ڈسپوزیبل آمدنی 2024 میں 23،119 یوآن تک پہنچ گئی

چین میں اناج اور اہم زرعی مصنوعات کی پیداوار میں مسلسل اضافہ ہوا ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) سینٹرل رورل ورک لیڈنگ گروپ کے دفتر کے ڈائریکٹر ہان ون شیو نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ سال

امریکہ کو  مارکیٹ اکانومی کے اصولوں اور منصفانہ مقابلے کے اصولوں کا احترام کرنا چاہئے، چائنا کونسل…

بیجنگ (ویب ڈیسک)وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ نے "امریکہ فرسٹ" سرمایہ کاری پالیسی میمورنڈم جاری کیا، جس میں اعلان کیا گیا کہ امریکہ اپنی سرمایہ کاری پالیسی میں ایڈجسٹمنٹ کرے گا، خاص طور پر چین کے ساتھ دو طرفہ سرمایہ کاری کو مزید محدود کرنے پر

امریکی انتظامیہ کی "امریکہ فرسٹ” پا لیسی سے چین اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری…

بیجنگ (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ نے "امریکہ فرسٹ" سرمایہ کاری پالیسی پر ایک یادداشت جاری کی، جس کا مرکزی حصہ چین اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے لئے "ممنوعہ زون" کی حد بندی کرنا ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ

چین-یورپ تعلقات کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہیں،چینی وزیر خارجہ

چین تبدیلی کے دور میں تعمیری قوت کے طور پر مضبوطی سے کھڑا رہے گا، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ اس وقت بین الاقوامی برادری عمومی طور پر اس بات پر متفق ہے کہ اقوام متحدہ کا کردار ناگزیر ہے، کثیرالجہتی نظام

چین میں نمبر1 مرکزی دستاویز2025 کا اجراء 

چینی طرز کی جدیدکاری کے حصول کے لیے جامع دیہی احیاء میں تیزی لائی جائے گیبیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے 13ویں نمبر 1 مرکزی دستاویز اتوار کے روز جاری کر دی گئی ، جس میں دیہی