آئی ایل ٹی 20 میں دبئی کیپیٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا
دبئی (سپورٹس ڈیسک) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دبئی کیپیٹلز نے 6 وکٹوں سے ڈیزرٹ وائپرز کو ہراکر اس کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا۔ دشمنتھا چمیرا اور ظاہر خان کی 3 وکٹوں کی بدولت وائپرز کی ٹیم 139 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس کے بعد!-->…
