امریکہ چین کے خلاف اٹھائے گئے منفی اقدامات کو واپس لے، چینی صدر
امریکہ کو تائیوان کے معاملے کو دانشمندی سے نمٹانا چاہئے، شی جن پھنگ کی امر یکی ہم منصب سے گفتگوبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہشی جن پھنگ نے!-->!-->!-->…
