سی پیک نے انفراسٹرکچر اور توانائی کے شعبوں میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر خزانہ
چین بین الاقوامی تجارت میں تعاون کو فروغ دے رہا ہے، محمد اورنگزیببیجنگ (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بڑھتی ہوئی عالمی تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کے تناظر میں، چین!-->!-->!-->…
