چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت
تائیوان کا معاملہ چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ہے، وزارت خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے تائیوان کے لیے 571.3 ملین امریکی ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا۔ اسی روز امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے تائیوان!-->!-->!-->…