ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے

برمنگھم (سپوٹس ڈیسک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) ٹی 20 لیگ نے اپنے انتہائی متوقع سیزن 2 کا اعلان کردیا ہے۔ ایک توسیع شدہ شیڈول، مارکی کھلاڑیوں اور اضافی مقامات کے ساتھ، ٹورنامنٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک شائقین کو محظوظ کرنے

امریکہ اپنی سرد جنگ کی ذہنیت کو ترک کرے، چینی وزارت خارجہ

امریکہ کے"نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ 2025" کی مخالفت کرتے ہیں، ترجمان بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے چین سے متعلق منفی مواد پر مشتمل امریکی "نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ 2025" پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ

برکس خاندان میں شراکت دار ممالک کی شمولیت برکس تعاون کی ایک نئی بلندی تک پہنچنے کی علامت ہے، چینی…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں روس کی جانب سے برکس پارٹنر ممالک کی فہرست کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال برکس کی تاریخی توسیع کے بعد یہ برکس کے ترقیاتی عمل میں ایک اور اہم پیش

چین کا اگلے سال پانچ پہلوؤں میں زیادہ فعال مالی پالیسی نافذ کرنے کا عزم

لوگوں کے ذریعہ معاش کو بہتر بنانے پر زیادہ توجہ دی جائےگی، چینی وزیر خزانہ بیجنگ (ویب ڈیسک) چین 2025 میں پانچ پہلوؤں میں زیادہ فعال مالی پالیسیوں کو نافذ کرے گا اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو صحیح معنوں میں آگے بڑھائےگا۔منگل کے روز چین کے

خوشحالی ایک فعل ہے، اسم نہیں

بیجنگ (ویب ڈیسک) امریکن جرنل آف چائنیز پولیٹیکل سائنس کے ڈپٹی ایڈیٹر اور ایسٹ چائنا نارمل یونیورسٹی میں اسکول آف پالیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر جوزف گریگوری موہنی نے حال ہی میں بیجنگ میں 12345 سٹیزن سروس ہاٹ لائن اور اس کے

حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت کا نام نہاد مفروضہ مکمل طور پر بے بنیاد ہے ، چینی مشن

بیجنگ (ویب ڈیسک) یورپی یونین میں چینی مشن کے وزیر پھینگ گانگ کی جانب سے ایک معروف یورپی میڈیا میں ایک مضمون شائع ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ چین میں "حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت" کا نام نہاد مفروضہ معروضی حقائق کے مطابق نہیں اور یہ

امریکہ کی جانب سے چین کی چپ انڈسٹری کی متعلقہ پالیسیوں پر سیکشن 301  تحقیقات غلط ہیں، چینی میڈ یا

تحقیقات واضح طور پر یکطرفہ اور تحفظ پسندانہ رنگ رکھتی ہیں، رپورٹ امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کی چپ صنعت سے متعلق پالیسیوں کے بارے میں سیکشن 301 تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے چین کی وزارت تجارت

چینی صدرکی مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (ویب ڈیسک) مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔ مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا نے چیئرمین شی جن پھنگ کی

امریکہ آبنائے تائیوان میں آگ میں ایندھن ڈالنا بند کرے، چینی وزارت دفاع

تائیوان کو اسلحے کی فروخت چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، ترجمان بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے

فلپائن درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم کی تعیناتی کو جلد از جلد واپس لے ،چینی وزارت خارجہ

فلپائن کی میزائل سسٹم کی تعیناتی ایک اشتعال انگیز اور خطرناک اقدام ہے، ترجمان بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن کی جانب سے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائل سسٹم کی تعیناتی