روس اور امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کی تمام کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پریس کانفرنس میں روسی اور امریکی صدور کے درمیان 18 مارچ کو ہونے والی ٹیلی فون بات چیت پر تبصرہ کیا، جس میں روس-امریکہ تعلقات میں معمول کی بحالی اور یوکرین کے بحران کے!-->…