چین کی "جدت طرازی کی صلاحیت” دنیا کو اپنی جانب کھینچ رہی ہے ، چینی میڈیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے حال ہی میں "گلوبل انوویشن انڈیکس 2025" رپورٹ جاری کی، جس میں چین کو پہلی بار دنیا کی سب سے زیادہ جدت طرازی کی صلاحیت کی حامل ٹاپ ٹین معیشتوں میں شامل کیا گیا۔ چین 24 اختراعی کلسٹرز کے!-->…
