چین میں غیرملکیوں کی آمد اور ان کی خریداری مسلسل بڑھ رہی ہے، وزارت تجارت
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے متعلقہ عہدیدار نے کہا کہ رواں سال چین آنے والے غیرملکیوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پہلی ششماہی میں،چین میں آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد 19 ملین سے!-->…
