چین کی صارفی اشیاء کی کل خوردہ فروخت میں جولائی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں3.7فیصد اضافہ ریکارڈ

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی صارفین کی مارکیٹ کی ترقی کا رجحان جولائی میں مجموعی طور پر مستحکم رہا ،قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق اس ماہ کے دوران صارفین کی اشیا کی مجموعی خوردہ فروخت 3.88 ٹریلین یوآن رہی جو  پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.7فیصد اضافہ ہے ۔

جنوری سے جولائی تک صارفین کی اشیاء کی مجموعی خوردہ فروخت 28.42 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 4.8 فیصد اضافہ ہے، خدمات کی خوردہ فروخت میں  5.2 فیصد اضافہ ہوا اور اشیاء اور خدمات کی مشترکہ خوردہ فروخت میں سال بہ سال تقریباً 5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.