بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے بشکیک روانہ ہوئے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چین کے صدر کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
