ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد چین کا دورہ کریں گے

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد 12 سے 14 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.