لندن: بچوں کی ڈانس ورکشاپ میں چاقو سے حملہ، 2 بچے ہلاک، 6 کی حالت تشویشناک
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں ڈانس ورکشاپ کے دوران چاقو کے وار سے 2 بچے ہلاک جبکہ نوعمر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
میڈیا کے مطابق شہر لیورپول کے قریب سمندر کے کنارے واقع ساؤتھ پورٹ میں تقریباً 6 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ٹیلر سوئفٹ!-->!-->!-->…