عوام کے درمیان دوستی عالمی امن کیلئے ایک لازوال محرک قوت ہے، چینی صدر
دنیا ایک بار پھر تاریخ کے ایک چوراہے پر کھڑی ہے، شی جن پھنگ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ کانفرنس اور غیر ملکی ممالک کے ساتھ چینی دوستی کی ایسوسی ایشن کے قیام کی 70 ویں!-->!-->!-->…