چین اور امریکہ کو جیت جیت کی صورتحال حاصل کرنی چاہئے ، چینی سفیر
چین اور امریکہ کی اپنی اپنی کامیابی ایک دوسرے کیلئے چیلنج کے بجائے موقع ہے، شے فنگ
نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی پینتالیسویں سالگرہ منانے کے لئے یوایس چائنا بزنس کونسل کے زیر!-->!-->!-->…