اقوام متحدہ میں”سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال” سے متعلق قرارداد تیسری بار منظور
ترقی پذیر ممالک کی ایک بڑی تعداد سنگین امتیازی کنٹرول کا شکار ہے، قرار داد
بیجنگ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر چین کی جانب سے پیش کردہ "بین الاقوامی!-->!-->!-->…