چین میں دنیا کی سب سے بڑی اور مکمل نئی توانائی کی صنعتی چین کا قیام
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کا قومی یوم ماحولیات منایا گیا۔ اس سال کا موضوع "اقتصادی اور سماجی ترقی کی جامع سبز تبدیلی کو تیز کرنا" ہے ۔اس دن کی مرکزی تقریب جنوب مشرقی چین کے صوبہ فو جیئن کے شہر سان منگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں جامع سبز تبدیلی!-->…