چین، اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کے تھیم اور لوگو کی نقاب کشائی
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے اپنے اسپرنگ فیسٹیول گالا2025 کا تھیم اور لوگو باضابطہ جاری کیا جو چینی قمری کیلنڈر پر سانپ کے سال کے آغاز کی علامت ہے۔یہ قمری سال جنوری 2025 کے آخر میں شروع ہو گا ۔
چینی قمری کیلنڈر وقت کو 60 سالہ!-->!-->!-->…