چینی صدر اور ویتنام کی اعلی قیادت کی چین-ویتنام عوامی گالا کے نمائندوں سے ملاقات
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام اور ویتنام کے صدر لونگ کونگ کے ساتھ ہنوی انٹرنیشنل کانفرنس سنٹر میں چین-ویتنام عوامی گالا کے نمائندوں سے ملاقات کی ۔شی جن!-->…