سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلئے ہوائی اڈوں پر ’ ای گیٹس‘ نصب کرنیکا فیصلہ
کراچ(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پرمسافروں کی تیز ترین امیگریشن کے لیے ’’ ای گیٹس‘‘ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
سی اے اے نے ملکی بین الاقوامی ہوائی اڈوں پرمسافروں کی سہولت کے لیے ای گیٹس کی تنصیب کے لیے!-->!-->!-->…