عالمی برادری چین کی مزید ترقی کے حوالے سے پُرامید، چینی میڈیا سروے
بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے منعقد ہونے والے تیسرے کل رکنی اجلاس نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے اور ملک چینی طرز کی جدیدکاری کو فروغ دینے کے لیے ہمہ جہت طریقے سے اصلاحات کو مزید گہرا کرے گا۔!-->…