چائنا میڈیا گروپ کے ویتنام کے متعدد اداروں کے ساتھ تعاون کی دستاویزات پر دستحط
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کے ویتنام کے سرکاری دورے کے دوران سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدرشن ہائی شونگ نے ویتنام ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ "2025-2026 کے لئےچائنا!-->…