گلوبل سکیورٹی انیشٹو۔ شورش زدہ دنیا میں ایک امید بن گیا
120سے زائد ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کوانیشٹو کی حمایت حاصل
بیجنگ (ویب ڈیسک)2022 میں چینی صدر نے جامع، مشترکہ، تعاون پر مبنی اور پائیدار عالمی سلامتی پر ایک انیشٹو پیش کیا،جس کی جڑیں روایتی چینی ثقافت سے جڑی ہیں ۔ مثال کے طور!-->!-->!-->…