چینی صدر کی صدارت میں موجودہ معاشی صورتحال اور معاشی امور پر اجلاس
رواں سال کے آغاز سے اب تک معیشت میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے
بیجنگ (ویب ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے موجودہ معاشی صورتحال اور معاشی امور کے تجزیے اور مطالعے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل!-->!-->!-->…