اولمپکس کی اختتامی تقریب سے قبل ایفل ٹاور پرچڑھنے والا شخص زیر حراست
پیرس(سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب سے چند گھنٹے قبل پولیس نے ایفل ٹاور پرچڑھنے والا شخص کو حراست میں لے لیا۔
پولیس نے شرٹ اتارے ایک فرد کو سمر گیمز کے دوران سجائے جانے والے ایفل ٹاورز کے اولمپک رنگز کے عین اوپر چڑھتے دیکھ!-->!-->!-->…