چین نے 59ویں اور 60 ویں بیدو نیویگیشن سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کر دیئے
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کے وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجکر 14 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 59 ویں اور 60 ویں بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹس کو لانگ مارچ -3 بی کیریئر راکٹ اور یوآن زنگ -1 کے اپر اسٹیج کے ذریعے کامیابی سے لانچ کر دیا!-->…