چین میں اناج کی پیداوار پہلی بار 0.7ٹریلین کلوگرام سے متجاوز رہنے کی توقع ہے
رواں سال موسم گرما کیلئے چین میں اناج کی پیداوار149.78ارب کلوگرام رہی
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ چین میں اناج کی!-->!-->!-->…